نئی دہلی،18اپریل (ایجنسی) سوشل میڈیا پر ان دنوں ہندوستان کے سٹار بلے باز اور رائل چیلنجرز بنگلور کے کپتان وراٹ کوہلی کی تصویر خوب وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ انٹرویو لے رہی ٹیلی ویژن کی اینکر ارچنا وجے کی جینس کے کھلے ہوئے حصے کو گھورتے نظر آ رہے ہیں.
یہ واقع اس وقت
کا ہے جب ارچنا وراٹ کوہلی کا انٹرویو لے رہیں تھی. اس دوران جب وراٹ نے نیچے کی طرف دیکھا، تبھی یہ تصویر کلک ہو گئی. تصویر کو دیکھنے سے لگتا ہے کہ وراٹ بہت منٹ تک اس اینکر کی جینس دیکھتے رہے.
یہ تصویر اسٹاگرام پر تیزی سے وائرل ہو گئی. آپ کو بتادیں کہ ارچنا سب سے پہلے آئی پی ایل میں اینکر کی شکل میں نظر آئی اور سب سے زیادہ مقبول ہو گئیں.